Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 11 May 2018

جمعہ 11 مئی 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اب تو بتا تیری کیا رائے ہے؟بیٹے نے جواب دیا کہ ابا ! جو حکم ہوا ہے اسے بجا لائیے انشا اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔ غرض جب دونوں مطیع ہو گئے اور اس نے (باپ نے) اس کو (بیٹے کو)پیشانی کے بل گرا دیا۔ تو ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم! یقینا تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا، بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔سورة الصفٰت (آیت 102تا106)

حدیث نبویﷺ

نبی ﷺ نے فرمایا نماز پاکیزگی کے بغیر قبول نہیں ہوتی، نہ چوری کے مال میں صدقہ ہے۔(ترمذی شریف)

اقوال زریں

غم کا واحد علاج مصروفیت ہے۔(جان لیزی)

جمعہ 11 مئی 2018

Your Thoughts and Comments