Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 13 May 2018

اتوار 13 مئی 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

ہارون  پر بڑا احسان کیا۔ اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دی۔ اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے۔ اور ہم نے انہیں(واضح اور ) روشن کتاب دی۔ اور انہیں سیدھے راستہ پر قائم رکھا۔ اور ہم نے ان دونوں کے لیے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی۔سورة الصفٰت۔(آیت114تا119)

حدیث نبویﷺ

نبی کریم ﷺ نے فرمایا حکمت کی بات مومن کا گمشدہ مال ہے وہ جہاں کہیں پاتا ہے اُسے اپنا لیتا ہے۔(ترمذی شریف)

اقوال زریں

دولت کے بھوکے کو کبھی حقیقی راحت حاصل نہیں ہو سکتی۔(معروف کرخی)

اتوار 13 مئی 2018

Your Thoughts and Comments