
Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 18 May 2018
جمعہ 18 مئی 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟۔ اور بلاشبہ یونس علیہ السلام نبیوں میں سے تھے۔ جب بھاگ کر پہنچے کشتی پر۔ پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہو گئے۔ تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وہ خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے۔ پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔ تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اسکے پیٹ میں ہی رہتے۔پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وہ اس وقت بیمار تھے۔ اور ان پر سایہ کرنے والا بیل دار درخت ہم نے اگا دیا۔ اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیادہ آدمیوں کی طرف بھیجا ۔ پس وہ ایمان لائے ، اور ہم نے انہیں ایک زمانے تک عیش و عشرت دی۔ ان سے دریافت کیجئے ! کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں؟۔سورة الصفٰت (آیت138تا148)
حدیث نبویﷺ
جس نے علم نجوم سیکھا وہ جادو کی ایک شاخ پر چلا۔(ابوداوٴد)
اقوال زریں
ہر وہ لڑکا جو استاد کی سختی نہیں جھیلتا اسے زمانے کی سختیاں جھیلنا ہونگی۔(حضرت شیخ سعدی )
اسلام

قرآن مجید

نماز کے اوقات

نعتیں

کیلنڈر

تہوار

احادیث

ترکیب نماز

مسنون دُعائیں

اسلامی مضامین

حج و عمرہ

اسلامی ویڈیوز

آج کی تاریخ
جمعہ 18 مئی 2018
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.