Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 12 June 2018
منگل جون کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیپ۔ اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب۔ یہ ایک قوم ہے جو تمہارے ساتھ آگ میں جانے والی ہے کوئی خوش آمدید کیلئے نہیں ہے، یہی تو جہنم میں جانے والے ہیں۔ وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ہو جن کے لیے کوئی خوش آمدید نہیں ہے۔جاری۔سورة ص(آیت57تا60)
حدیث نبویﷺ
حضور کریم ﷺ نے فرمایا مجھے مختصر بات کرنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ مختصر بات کرنا ہی بہتر ہے۔(ابوداوٴد)
اقوال زریں
سچا دوست وہ ہے جو راہ راست یا کسی کی سفارش پر نفع پہنچائے۔(یحییٰ برمکی)
اسلام

قرآن مجید

نماز کے اوقات

نعتیں

کیلنڈر

تہوار

احادیث

ترکیب نماز

مسنون دُعائیں

اسلامی مضامین

حج و عمرہ

اسلامی ویڈیوز

آج کی تاریخ
منگل جون
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.