Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 21 August 2018

منگل 21 اگست 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں۔ سورة الزمر (آیت نمبر 52)

حدیث نبویﷺ

رمل کی باتوں پر یقین کرنا اور شگون لینے کے لیے جانور کا اڑانا اورفال نکالنے کےلیے راستہ میں کچھ ڈال دینا کفر کی رسموں میں سے ہے۔ (سنن ابوداؤد)

اقوال زریں

جب حسن تقریر کرنے لگتا ہے۔ تو بڑے بڑے زبردست فصیح اور مقرر گونگے ہو جاتے ہیں۔(اقوال شیکسپئر)

منگل 21 اگست 2018

Your Thoughts and Comments