Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 3 October 2018

بدھ اکتوبر کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ جب کہ دل غم سے بھر کر گلوں تک آرہے ہوں گے۔ (اور) ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے۔ (سورة غافر۔آیت نمبر18)

حدیث نبویﷺ

مال خرچ کرو اور اس کو محفوظ نہ رکھو ورنہ اللہ بھی تجھ سے محفوظ کرے گااور روک کرنہ رکھو۔

اقوال زریں

نصیحت سچی خیر خواہی ہے جسے ہم سنتے لیکن خوشامد بدترین دھوکا ہے جس پر ہم پوری توجہ دیتے ہیں ۔(شیکسپئر)

بدھ اکتوبر

Your Thoughts and Comments