Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 20 October 2018

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں (سورة غافر۔آیت نمبر33)

حدیث نبویﷺ

اگر تمہارے علاج کرنے کی چیزوں میں کوئی بہتر چیز ہے تو پچھنے لگانا ہے ۔(سنن ابوداؤد)

اقوال زریں

دوسرے کی حوصلہ افزائی کرو ۔ کارڈ ینگی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018

Your Thoughts and Comments