Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 24 October 2018

بدھ 24 اکتوبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں ۔ (سورة غافر۔آیت نمبر36)

حدیث نبویﷺ

جب تجھ سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس کے بعد نیکی کروہ اس گناہ کو مٹادے گی۔(احمد)

اقوال زریں

خوشی ہی تندرستی ہے اس کے بر عکس غم بیماری کا گھر ہے ۔ لینن

بدھ 24 اکتوبر 2018

Your Thoughts and Comments