Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 6 December 2018

جمعرات 6 دسمبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

جن لوگوں نے کتاب (خدا) کو اور جو کچھ ہم نے پیغمبروں کو دے کر بھیجا اس کو جھٹلایا۔ وہ عنقریب معلوم کرلیں گے ۔(سورة غافر۔آیت نمبر70)

حدیث نبویﷺ

تم میں بہتر لوگ وہ ہیں جو میرے زمانہ میں ہیں پھر وہ لوگ بہتر ہیں جو ان کے بعد آئیں گے پھر وہ جو اُن کے بعد آئیں گے۔(بخاری شریف)

اقوال زریں

قانون اپنی شاہانہ غیر جانبداری سے امیر اور غریب دونوں ہی کے لئے یکساں طور پر پل کے نیچے سونا منع قرار دے سکتا ہے ۔روز ویلٹ

جمعرات 6 دسمبر 2018

Your Thoughts and Comments