Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 7 December 2018

جمعہ 7 دسمبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے۔(سورة غافر۔آیت نمبر71)

حدیث نبویﷺ

قاضی غصے کی حالت میں کسی مقدمہ کا فیصلہ نہ کرے۔(ابوداؤد شریف)

اقوال زریں

عورت ایک تصویر کی مانند ہے جو جاہل آدمی کے ہاتھ لگ جائے تو اپنی کچھ قدر و قیمت نہیں رکھتی لیکن صاحب دانش بیش قیمت خیال کرتے ہیں ۔نپولین بونا پارٹ

جمعہ 7 دسمبر 2018

Your Thoughts and Comments