Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 13 December 2018

جمعرات دسمبر کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے۔(سورة غافر۔آیت نمبر76)

حدیث نبویﷺ

اپنے نفسوں پر بھلائی کے سوا کئی دعا نہ کرو کیونکہ فرشتے تمہاری باتوں پر آمین کہتے ہیں ۔(ابوداؤد شریف)

اقوال زریں

جو نہی ایک تصور اپنے پہلے تصور کی جگہ موجود ہوجاتا ہے تو فورا ہی اس سے پہلے تصور کی نفی ہوجاتی ہے کیونکہ ہر تصور اپنی ذات میں محدود اور ناقص ہورہا ہے ۔ہیگل

جمعرات دسمبر

Your Thoughts and Comments