Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 26 December 2018

بدھ 26 دسمبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور جب ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو جو علم (اپنے خیال میں) ان کے پاس تھا اس پر اترانے لگے اور جس چیز سے تمسخر کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا۔(سورة غافر۔آیت نمبر83)

حدیث نبویﷺ

جب تم کسی مرنے والے کے پا س جمع ہوتو اچھی بات کہو کیونکہ فرشتے تمہارے کہنے پر آ مین کہتے ہیں ۔(ابوداؤد شریف)

اقوال زریں

مالدار کو بخل، حاکم کو طمع، جوان کو سستی، عابد کو غرور اور سخی کو افسوس خراب کرتا ہے۔

بدھ 26 دسمبر 2018

Your Thoughts and Comments