Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 11 July 2019

جمعرات 11 جولائی 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں۔(سورة الزخرف۔آیت نمبر۔20)

حدیث نبویﷺ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راست روی، خوش خلقی اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے۔

اقوال زریں

علماء کے لئے سب سے زیادہ زینت بخش چیز فقر و قناعت اور اس پر راضی رہنا ہے۔

جمعرات 11 جولائی 2019

Your Thoughts and Comments