Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 10 October 2019

جمعرات اکتوبر کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا۔(سورة الزخرف۔آیت نمبر۔56)

حدیث نبویﷺ

´ہم سے ابوالیمان نے حدیث بیان کی، ان کو شعیب نے، ان کو ابولزناد نے اعرج سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی کہ` بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔

اقوال زریں

سچائی کی مشعل جہاں بھی دکھائی دے اس سے فائدہ اٹھا ، یہ نہ دیکھ کہ مشعل بردار کون ہے۔؟(حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا)

جمعرات اکتوبر

Your Thoughts and Comments