Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 16 June 2018

ہفتہ 16 جون 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

سو جب میں اسے ٹھیک ٹھاک کر لوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں ، تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا۔ چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا۔مگر ابلیس نے (نہ کیا) اس نے تکبر کیا اور وہ تھا کافروں میں سے ۔(اللہ تعالیٰ نے )فرمایا اے ابلیس ! تجھے اسے سجدہ کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا۔ جاری۔سورة ص(آیت 72تا75)

حدیث نبویﷺ

حضور کریم ﷺ نے فرمایا ہر چیز کی ایک زینت ہے اور قرآن پاک کی زینت سورہٴ رحمن ہے۔(بیہقی)

اقوال زریں

بد تر وہ ہے جس میں حیا کم ہو۔(نصائح حکیم جالینوس)

ہفتہ 16 جون 2018

Your Thoughts and Comments