Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 17 August 2018

جمعہ 17 اگست 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

خدا ایک مثال بیان کرتا ہے کہ ایک شخص ہے جس میں کئی (آدمی) شریک ہیں۔ (مختلف المزاج اور) بدخو اور ایک آدمی خاص ایک شخص کا (غلام) ہے۔ بھلا دونوں کی حالت برابر ہے۔ (نہیں) الحمدلله بلکہ یہ اکثر لوگ نہیں جانتے۔ سورة الزمر (آیت نمبر 49)

حدیث نبویﷺ

قاتل میراث میں سے حصہ نہیں لے سکتا۔ (ابن ماجہ)

اقوال زریں

اے کمزوری تیرا نام عورت ہے۔(اقوال شیکسپئر)

جمعہ 17 اگست 2018

Your Thoughts and Comments