Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 17 January 2019

جمعرات 17 جنوری 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا)۔(سورة فصلت۔آیت نمبر13 )

حدیث نبویﷺ

عدی بن حاتم رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے باز کے شکار کے متعلق پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: ”وہ تمہارے لیے جو روک رکھے اسے کھاؤ“۔

اقوال زریں

حدد رجے کے شیرین محبت جس وقت اپنا خاصہ بدلتی ہے تو وہ نہایت تلخ اور مہلک نفرت کی صورت اختیار کرلیتی ہے ۔

جمعرات 17 جنوری 2019

Your Thoughts and Comments