Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 18 April 2019

جمعرات 18 اپریل 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور جو لوگ خدا (کے بارے) میں بعد اس کے کہ اسے (مومنوں نے) مان لیا ہو جھگڑتے ہیں ان کے پروردگار کے نزدیک ان کا جھگڑا لغو ہے۔ اور ان پر (خدا کا) غضب اور ان کے لئے سخت عذاب ہے۔(سورة الشورى۔آیت نمبر16 )

حدیث نبویﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو شخص اپنا تہمد غرور کی وجہ سے گھسیٹتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف دیکھے گا نہیں۔

اقوال زریں

بھوکا رہنا ایک ایسا ابر ہے جو رحمت کی بارش کے سوا نہیں برستا۔حضرت خواجہ بایز ید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ

جمعرات 18 اپریل 2019

Your Thoughts and Comments