Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 21 September 2019

ہفتہ 21 ستمبر 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے۔(سورة الزخرف۔آیت نمبر۔ 38)

حدیث نبویﷺ

´رافع بن خدیج رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”فجر خوب اجالا کر کے پڑھو، کیونکہ اس میں زیادہ ثواب ہے“۔

اقوال زریں

اگر آنکھیں روشن ہوں تو ہر روز روزِ محشر ہے۔(حضرت عثمان غنیؓ )

ہفتہ 21 ستمبر 2019

Your Thoughts and Comments