Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 16 October 2019

بدھ 16 اکتوبر 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے۔(سورة الزخرف۔آیت نمبر۔62)

حدیث نبویﷺ

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ابتداء میں دو رکعت نماز فرض کی گئی، پھر سفر کی نماز (دو ہی) باقی رکھی گئی اور حضر کی نماز (بڑھا کر) پوری کر دی گئی۔

اقوال زریں

سردار بننا چاہتے ہو تو حرکت و عمل‘ جدو جہد کو اپنا معمول بناؤ۔(حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ)

بدھ 16 اکتوبر 2019

Your Thoughts and Comments