Tehsil Balakot
تحصیل بالاکوٹ
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بالاکوٹ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بالاکوٹ تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
بالاکوٹ کی خبریں
مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے
بالاکوٹ کے نواحی گاؤں پمہارہ میں خاوند نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا
بالاکوٹ،کیوائی کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا
ڈی ایس پی بالاکوٹ کاچوری کی وارداتوں کے حوالے سے متاثر گھروں کا دورہ
مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا کاغان میں ہوٹل اور مکانات برفانی تودوں میں دبنے کے واقعہ پر اظہار افسوس
بالاکوٹ :جیپ کھائی میں جاگری، مقامی کونسلر سمیت 2افراد جاں بحق
ڈی پی او مانسہرہ نے ایس ڈی پی او آفس بالاکوٹ کا افتتاح کر دیا
بالاکوٹ، تین ملزمان گرفتار،جعلی کرنسی اور منشیات برآمد
اسسٹنٹ کمشنر کا یوٹیلٹی شاپس اور جنرل سٹورزمیں اشیائے خوردونوش کے معیار اورقیمتوں کا معائنہ
بالاکوٹ پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب مفرور گرفتار کرلیا
بالاکوٹ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سہ ماہی قسط خواتین کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی
ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ کا بابو سرٹاپ تک کی تمام پولیس چوکیوں کا دورہ، سیاحوں کی سکیورٹی کے حوالے سے ہدایات دیں
بالاکوٹ، گاؤں بیلہ سچہ میں کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق
بالاکوٹ، جرید میں جنگلی ریچھ کے حملے میں 55 سالہ شخص زخمی،ہسپتال منتقل
بالاکوٹ کی تصاویر
مانسہرہ سے متعلقہ
مانسہرہ کی مزید تحصیلیں
بالاکوٹ میں بدھ 11 ستمبر 2024 کے نماز کے اوقات
فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
---|---|---|---|---|
04:22 am | 12:04 pm | 03:37 pm | 06:19 pm | 07:44 pm |