قیدی مرد بیوی تین دن پاس رکھ سکے گا۔ قیدی عورت کیوں نہیں شوہر کو پاس بلا سکتی؟
Qaidi Mard Biwi 3 Din Pass Rakh Sakee Gi
شاہد نذیر چودھری
ہفتہ مارچ

سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ آرڈر صرف مرد قیدیوں کے لئے کیوں کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جیلوں میں قید شادی شدہ عورتوں کو اس حق سے محروم کیوں رکھا گیا ہے۔
جیلوں میں بند کئی خواتین بچے بھی پیدا کرتی ہیں تو اس حوالے سے قیدی خواتین کے انسانی فطری تقاضوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔اس حوالے سے یہ پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ قیدی خواتین کے ساتھ جیل کا عملہ جنسی بدسلوکی بھی کرتا ہے اور اسکے بدلے اسکو سزا میں ریلیکس بھی کیا جاتا ہے۔ اس تناظر میں سوچا جائے کہ جو فیصلہ مرد قیدیوں کے مسائل کو دیکھ کر کیا گیا ہے یہ مسئلہ خواتین کا بھی ہو سکتا ہے۔جنسی تقاضا دونوں کے یکساں ہوسکتا ہے۔پنجاب کی جیلوں مٰں اس وقت 753 خواتین قید ہیں جن میں سے 200سے زیادہ باقاعدہ سزا یافتہ ہیں۔جبکہ انڈر ٹرائل وومن کی تعداد ساڑھے چار سو کے قریب ہے۔ان کے ساتھ ان کے بچے بھی قید ہیں ۔جیل کو اگر اصلاح خانہ بنانا ہے اور قیدیوں کو بھی انسانی حقوق دینے ہیں تو اس ضمن میں خواتین کو نظر انداز کرنا ظلم ہوگا۔تازہ ترین بلاگز :
Your Thoughts and Comments
شاہد نذیر چودھری کے بلاگز
-
قیدی مرد بیوی تین دن پاس رکھ سکے گا۔ قیدی عورت کیوں نہیں شوہر کو پاس بلا سکتی؟
ہفتہ مارچ
-
نمبر کم ہیں تو کیا ہوا،ایم بی بی ایس ڈاکٹر بننا اب مشکل نہیں
بدھ ستمبر
-
ارظغرل غازی اپنی جگہ،پی ٹی وی شاہین اور آخری چٹان ٹیلی کاسٹ کیوں نہیں کرتا؟
بدھ مئی
-
کاروان علم فاؤنڈیشن: معذوروں اور بے وسیلہ طلبہ کا سہارا
منگل مئی
-
اے ربّ الحی القیوم میرے پیر صاحب سے راضی ہوجا
جمعہ اکتوبر
-
ایکٹر اور سیاستدان ،کون بہتر؟
جمعہ ستمبر
شاہد نذیر چودھری کے مزید بلاگز
لکھاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.