Bolan

UrduPoint Bolan

اٗردو پوائنٹ بولان

Bolan

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بولان‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بولان شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

بولان کی خبریں

بلوچستان کے ضلع بولان میں زور دار دھماکہ

بلوچستان کے ضلع بولان میں زور دار دھماکہ

سردار یار محمد رند کو جعلی ڈگری کیس میں باعزت بری کردیا گیا

سردار یار محمد رند کو جعلی ڈگری کیس میں باعزت بری کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر کچھی مراد خان کاسی اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت میراں بخش مگسی نے ضلع کچھی کے مقامی زمینداروںمیں سورج مکھی اور تل کی بیج کے پیکٹس تقسیم کیئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر اور آر ایچ سی شوران کیلئے دو ایمبولنس کی چابیاں ڈپٹی کمشنر کچھی نے ڈی ایچ او کچھی کے حوالے کر دیں

ڈھاڈر پولیس کااسمگلنگ گینگ کیخلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری، رواں ہفتے تیسری بڑی کامیاب کاروائی اعلی کوالٹی چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈھاڈر پولیس کی کامیابیوں کا تسلسل جاری

ڈھاڈر پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل سوار گرفتار ،20 کلو چرس بر آمد

ڈھاڈر میں پٹرول کی قلت گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں گھروں میں کھڑی کر دی گئیں ،عوام پریشان

ضلعی انتظامیہ قیام امن بحال رکھنے کیلئے تمام محدود وسائل کو بروئے کارلاتے ہوئے عوام کو تحفظ فراہم کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر کچھی

ھ*کوئٹہ،بولان میڈیکل کمپلیکس کے عملے نے کوروناوائرس میں بھی عوام کو لوٹنا شروع کردیا

مچھ،بولان شاہراہ پر ٹھیکیدار اور این ایچ اے کی غفلت کے باعث حادثات معمول بن گئے

ڈھاڈر میں پٹرول کی مصنوعی قلت کرنیوالوں کیخلاف عوامی آواز پرضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی،متعدد پٹرول پمپس سیل ،جرمانے عائد

بولان مچھ پک اپ الٹنے سے 12افراد زخمی ، لیویز

عید الفطر کے موقع پر بولان میں پکنک منانے پر پابندی عائد کردی گئی

مزید بولان کی خبریں

بولان کی تصاویر

مزید تصاویر

بولان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ ضلع بولان کو ضلع کچھی بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع کے مشہور علاقوں میں بھاگ اور مچھ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 450000 کے لگ بھگ تھی۔

Bolan is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Bolan on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Bolan city to provide the full coverage of Bolan’s events and incidents.