Mehram By Fouzia Bhatti
Read Book Mehram By Fouzia Bhatti in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.
محرم - فوزیہ بھٹی
آپ نے مجھے ہمیشہ نماز پڑھنا سکھایا۔۔۔! آپ کی فطرت مجھے ورثے میں مل گئی میں نے لوگوں پر اندھا اعتماد کیا۔۔۔! ٹھیک آپ کی طرح۔۔۔ آپ نے مجھے نماز میں پڑھنے والی دعائیں سکھائیں مگر وہ لفظ نہیں بتائے جو اللہ کو میری بات سمجھا سکتے۔۔۔ آپ نے مجھے نماز کی نیت بتائی مگر انسان کی نیت جاننا نہیں بتایا۔۔۔ آپ نے نماز کی تکبیر سمجھائی مگر اللہ کا بندہ کس طرح متوجہ ہو یہ نہیں سکھایا۔۔۔ آپ نے رکوع کے آداب بتائے مگر جب روح کسی رشتہ میں رکوع میں جا رکے تو لوگ اس کے کندھوں پر سوار ہو کو اگلی منزلیں ڈھونڈ لیتے ہیں یہ بتانا آپ بھول گئے۔۔۔ آپ نے طویل سجدوں کو افضل بتایا مگر یہ کیوں نہیں بتایا کہ اس سجدے کے دوران یہ باہر کی دنیا بدل جاتی ہے۔۔۔ آپ نے مجھے نماز پڑھنا سکھایا کہ میں رب کو راضی کر سکوں مگر وہ گُر نہیں بتایا کہ میں اس کے ایک بندے کو راضی کرسکوں۔۔۔ میں پانچ برس کی شہر بانونہیں ہوں ابا کہ اللہ کے ہیبت ناک خاکے سے آپ مجھے ڈرائیں گے۔
فوزیہ بھٹی
Chapters / Baab of Mehram
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
قسط نمبر 32
قسط نمبر 33
قسط نمبر 34
قسط نمبر 35
قسط نمبر 36
قسط نمبر 37
قسط نمبر 38
قسط نمبر 39
قسط نمبر 40
قسط نمبر 41
قسط نمبر 42
قسط نمبر 43
قسط نمبر 44
قسط نمبر 45
قسط نمبر 46
قسط نمبر 47
قسط نمبر 48
قسط نمبر 49
قسط نمبر 50
قسط نمبر 51
قسط نمبر 52
آخری قسط
قطرہ قطرہ قُلزم
Qatra Qatra Qulzam
بے لاگ
Bay Laag
سودا
Soda
پارہ پارہ
Para Para
ایک چادر میلی سی
Aik Chadar Maili Si
خواب گزیدہ
Khawab Guzeda
ح
Hey
دلیپ کمار
Dilip Kumar