Teen Safar By Wazir Agha

Read Book Teen Safar By Wazir Agha in Urdu. This is Travel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

تین سفر - وزیر آغا

وزیر آغا اردو کے مشہور نقاد شاعر انشائیہ نگار۔ پیدائش18مئی 1922ء ۔۔انتقال 8 ستمبر2010 ابتدائی زندگی ڈاکٹر وزیر آغاکی پیدائش 18مئی 1922ء کو سر گودھا میں ہوئی تھی اور انہوں نے 1943 ء میں گورنمنٹ کالج لاہو ر سے معاشیات میں ایم اے کیا تھا۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے 1956ء میں حاصل کی۔ اپنی ادبی صحافت کا آغاز انہوں نے ادبی دنیا لاہو ر کے جوائنٹ ایڈیٹیر کی حیثیت سے 1960ء میں کیا تھا پھر انہوں نے لاہور سے اپنا سہ ماہی رسالہ ”اوراق “ 1965ء میں شائع کرنا شروع کیا۔ جو 2003ء تک باقاعدگی سے شائع ہوتا رہا اور ان برسوں میں اس رسالے نے تو تین ادبی نسلوں کی آبیاری کی اوراق نے مضامین نو کے انبار لگا دیے۔

Chapters / Baab of Teen Safar