Chalo Jaane Do By Sumaira Hamed

Read Book Chalo Jaane Do By Sumaira Hamed in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

چلو جانے دو - سمیرا حمید

سمیرا حمید کا یہ ناولٹ سواد،حیات ممکن ہے،غروب آفتاب اور باقی تمام تحریروں سے تھوڑا مختلف ہے۔یہ ناولٹ دو پیار کرنے والوں کی کہانی ہے۔چند صفحوں کے اس ناولٹ کے مین کردار حرا،معاذ اور مہران ہیں۔معاذ ،حرا اور اُن کے کچھ کزن سردیوں میں مری کی سیر کے لیے جاتے ہیں پر حرا راستے بند ہونے کی وجہ سے اپنے باقی کزنز سے دور نکل جاتی ہے۔ایسے میں اُسے مہران کا والد جو مری کا ہی رہائشی ہوتا ہے اُسے اپنے گھر لے آتا ہے۔یوں مہران اور حرا کی محبت کا آغاز ہوتا ہے اور چند دِنوں کی مہمان حرا زندگی بھر کے لیے مہران کے خاندان، کے ساتھ رہنا پسند کرتی ہے۔

Chapters / Baab of Chalo Jaane Do