اُردو پوائنٹ کتابیں اردو ادبسب رَسآخری قسط

کتاب "سب رَس" کے باب

ترتیب بدلیے


ترتیب نزولی up upترتیب صعودی

مصنف کا نام     :     ڈاکٹر مولوی عبدالحق

بابائے اردو مولوی عبدالحق 1870ء میں ہاپور ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894ء میں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ ان کی آزاد خیالی اور روشن دماغی کا مولانا کے مزاج پر گہرا اثر پڑا۔

ڈاکٹر مولوی عبدالحق کی مزید کتابیں پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-