PTCL
ثابت قدم پی ٹی سی ایل: ملازمین کے نقطہ ِنظر سے
کورونا وائرس مارچ میں پاکستان آیا لیکن ہم فروری میں ہی تھرمل سکینرز کے عادی ہونا شروع ہوگئے تھے۔ گیٹ پر کھڑے گارڈز کے چہرے پر معمول کی مسکراہٹ اب این 95ماسک کے پیچھے سر کو جنبش دے کر خیرمقدم کرنے تک محدود ہوگئی۔ پی ٹی سی ایل ہیڈ کوارٹرز میں موجود عملہ اس وقت تک کہنیوں کے ذریعے سلام کرنے ، سماجی دُور ی سے متعلق لطیفوں اور ہینڈ سینی ٹائزز کے استعمال کے ساتھ زندگی گزارنے سے واقف ہونا شروع ہوگیا تھا
(جاری ہے)
لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک روایتی کمپنی بھی ہے۔
ہم صنف، عمر اور سماجی معاشی پس منظر میں نمایاں تنوع رکھتے ہیں۔ ہمارے پاس سیکنڈ جنریشن کے ملازمین ہیں جو 24 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ ہمارے کام کرنے کے انداز میں اچانک تبدیلی ہم میں سے بہت سے ملازمین کیلئے جذباتی اور بھاری ثابت ہوئی۔پی ٹی سی ایل سے وابستہ افراد حقیقی معنوں میں پاکستان کے نمائندہ ہیں۔ یہ لوگ متحرک اور محنتی ہیں اور خدمت خلق کیلئے ان کی کوششیں مثالی ہیں۔ کام کی نئی روٹین شروع کرنے کے فوراً بعد ہی ہم نے اس بات پر غور کرنا شروع کردیا کہ ہم کیسے ضرورت کی اس گھڑی میں متاثرہ آبادی کی مدد اور انہیں سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ کارپوریٹ سماجی زمہ داری (سی ایس آر) پر مبنی ایک جامع پروگرام تشکیل دیا گیا ہے اور وباء سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے پی ٹی سی ایل کی بڑی تعداد نے اپنی دو دن کی تنخواہ عطیہ کی۔ ان عطیات کو رمضان المبارک کے دوران ملک گیر جامع مہم میں شامل کیا گیا جس کے تحت پنجاب، سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے 30شہروں کا انتخاب کیا گیا۔
مخیر اور خدمت خلق میں مصروف عمل شراکت داروں اور پی ٹی سی ایل رضا کار ٹرسٹ کے تعاون سے 7ہزار متاثرہ خاندانوں کو ایک ماہ کا راشن فراہم کیا گیا۔ وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں 100ملین روپے دیے گئے تاکہ وباء سے زیادہ متاثرہ آبادی کو معاشی مدد فراہم کی جاسکے۔ مزید برآں، این ڈی ایم اے کو ٹیسٹنگ سہولیات میں اضافہ، قرنطینہ مراکز میں ادویات اور فرنٹ لائن سٹاف کیلئے پی پی ای کی فراہمی کیلئے بھی معاونت اور مالی امداد کی گئی۔
Browse More Business Articles
راوی کی کہانی
Ravi Ki Kahani
خیبر پختونخواہ امن کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن
Khyber Pakhtunkhawa Amaan Ke Baad Taraqi Ki Rah Per Gamzan
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
Mehengai O Muashi Badhaali Se Oil Tankers Industry Tabahi Ke Dahane Par
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
Mulki Taraqi O Khushhali Ke Liye Khoraak Mein khud Kifalat Naguzeer
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
Mehngai O Berozgari Ki Khofnak Leher Mein Hakomat Ke Muashi Ishariye
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
Mehngai o Berozgari Ka Azdaham Aur Hakomati Tarjeehat
برطانوی سکے جو پاکستان میں رائج رہے۔ وجہ کیا تھی؟
Bartanvi Sikke Ju Pakistan Main Raij Rahe
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
Maaliyati Idaroon Ki Blackmailing
زراعت کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
Zaaraat Ki Taraqi K Liye Hakomati Iqdamat
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
Mardam Khoor Siyasi Billi Kis Ki Thi
بھارت میں کسانوں کا خوفناک استحصال
Baharat Main kissanoon Ka Khofnak Istehsaal
نواز شریف کے بیانیے سے اپوزیشن کا انحراف
Nawaz Sharif K Bayaniye Se Opposition Ka Inheraf