پی ایس او نے حکومت سے 107 ارب کا فوری بندوبست کرنے کی درخواست کر دی

ادارے کی وصولیاں 281 ارب تک پہنچ جانے کے باعث ادائیگیوں میں مشکلات،رقم نہ ملنے کی صورت میں پاور کمپنیوں کو تیل کی فراہمی متاثر اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوسکتا ہے

جمعہ 14 اپریل 2017 20:10

پی ایس او نے حکومت سے 107 ارب کا فوری بندوبست کرنے کی درخواست کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) پی ایس او نے حکومت سے 107 ارب روپے کا فوری بندوبست کرنے کی درخواست کردی،ادارے کی وصولیاں 281 ارب تک پہنچ جانے کے باعث ادائیگیوں میں مشکلات،رقم نہ ملنے کی صورت میں پاور کمپنیوں کو تیل کی فراہمی متاثر اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

عوام کے لئے بری خبر،گرمیوں کے ساتھ ساتھ اب رمضان میں بھی لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل نے مالی مشکلات کے باعث مستقبل میں پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی فراہمی میں کمی کا عندیہ دے دیا ہے،پی ایس او نے وزارت پیٹرولیم اور وزرت پانی و بجلی کو علیحدہ علیحدہ خطوط کے ذریعے اپنی مالی مشکلات سے آگاہ کیا ہے۔

پی ایس او کے مطابق اس وقت کمپنی کی وصولیاں 281 ارب روپے تک پہنچ چکی ہیں،ادارے کو تیل کی درآمدات اور ادائیگیوں کی مد میں فوری طور پر 107 ارب روپے کی ضرورت ہے،پاکستان سٹیٹ آئل پاور کمپنیوں یومیہ 18 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل فراہم کررہی ہے،دوسری جانب پاور کمپنیوں کے علاوہ پی آئی اے اور ایس این جی پی ایل بھی گذشتہ دو سال سے ادائیگیوں میں ٹال مٹول کررہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی