پنجاب کی10 اور سندھ کے 6اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیںکمی

منگل 18 اپریل 2017 20:23

پنجاب کی10 اور سندھ کے 6اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیںکمی
ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2017ء) پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 21 اضلاع میں سے 10جبکہ سندھ کے 11میں سی6 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے،پنجاب کے 10اضلاع میں15.

(جاری ہے)

16فیصدسے لے کر100فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے،سندھ کے جن اضلاع میں کپاس کی پیداوار1.32فیصدسے لے کر16.89فیصدکمی ہوئی ہے ان میںحیدرآباد،میرپورخاص ،سا نگھڑ ،جام شورو،بدین اورگھوٹکی شامل ہیں جبکہ سندھ کے باقی اضلاع میں کپاس کی پیداوار میں 4.65فیصد سے لیکر23.30فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیا،پنجاب کے ضلع قصور کی پیداوار میں 100فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..