امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں اضافہ، یورو کی قدر میں کمی

بدھ 19 اپریل 2017 19:08

امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں اضافہ، یورو کی قدر میں کمی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2017ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں تیزی کا رجحان رہا تاہم یوروکی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں بالترتیب 20 پیسے، 7 پیسے، 6 پیسے اور 6.25 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم یورو کی قدر میں 35 پیسے کی کمی رونماء ہوئی۔

(جاری ہے)

نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 105.75 روپے سے بڑھ کر 105.95 روپے اور قیمت خرید 103.24 روپے سے بڑھ کر 103.44 روپے ہوگئی۔ اسی طرح خلیجی ممالک کی اہم کرنسی سعودی ریال بھی قیمت فروخت 28.04 روپے سے بڑھ کر 28.11 روپے اور قیمت خرید 26.39 روپے سے بڑھ کر 26.45 روپے جبکہ اماراتی درہم قیمت فروخت 28.79 روپے سے بڑھ کر 28.85 روپے اور قیمت خرید 26.39 روپے سے بڑھ کر 26.44 روپے پر بند ہوئی۔ مزیدبرآں یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پائونڈ قیمت فروخت 130.64 روپے سے بڑھ کر 135.89 روپے اور قیمت خرید 127.55 روپے سے بڑھ کر 132.67 روپے ہو گئی۔ دریں اثناء یورو کی قیمت فروخت 113.92 روپے سے کم ہو کر 113.57 روپے اور قیمت خرید 111.22 روپے سے کم ہو کر 110.88 روپے رہ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ