پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چھائے ہوئے مندی کے بادل چھٹ گئے

کے ایس ای100انڈیکس7بالائی حدعبورکرنے کے ساتھ47ہزارسے زائد پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پربحال ہوگیا تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈ،حجم93کھرب سے بڑھ کر94کھرب روپے پرجاپہنچا

بدھ 19 اپریل 2017 20:57

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چھائے ہوئے مندی کے بادل چھٹ گئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روزچھائے ہوئے مندی کے بادل چھٹ گئے اورکے ایس ای100انڈیکس7بالائی حدعبورکرنے کے ساتھ47ہزارسے زائد پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پربحال ہوگیا۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے سرمائے مجموعی حجم93کھرب سے بڑھ کر94کھرب روپے پرجاپہنچا۔

بدھ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں729.11پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس سے کے ایس ای100انڈیکس46874.37پوائنٹس سے بڑھ کر47603.48پوئنٹس پرجاپہنچااسی طرح433.72پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای30انڈیکس25292.04پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس32170.97پوائنٹس سے بڑھ کر32593.87پوائنٹس پربندہوا۔کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب20ارب77کروڑ85لاکھ72ہزار734روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم93کھرب41کروڑ89لاکھ41ہزار162روپے سے بڑھ کر94کھرب21ارب19کروڑ75لاکھ13ہزار896روپے ہوگیا۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روز26کروڑ56لاکھ84ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو15ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ منگل کے روز16کروڑ44لاکھ50ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو9 ارب روپے تک محدودرہی تھی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روزمجموعی طوپر373کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی219کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،136میںکمی اور18کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔

کاروبارکے لحاظ سے کے الیکٹرک لمیٹڈ2کروڑ24لاکھ،ٹی آرجی پاک لمیٹڈ2کروڑ،اینگرپولیمر1کروڑ71لاکھ،بینک آف پنجاب1کروڑ18لاکھ اورعائشہ اسٹیل مل1کروڑ15لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے رفحان میظ کے بھائومیں200روپے اورانڈس موٹرکارپوریشن کے بھائومیں61.74روپے کااضافہ جبکہ اسلینڈٹیکسٹائل کے بھائومیں50روپے اورشیلڈکروپ کے بھائومیں31.74روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی