سی پیک گیم چینجرمنصوبہ ہے،کرپشن کے خاتمے اورعدل وانصاف کے بغیر چین کا سی پیک بھی گوادر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے ، مجاہد چنا

رشوت سفارش اورکرپشن نے ملک کے اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے،پوری ملک میں سی پیک کا چرچا اوراسی بناء پرچین سے معاہدے کئے جارہے ،سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی سندھ

بدھ 19 اپریل 2017 21:10

سی پیک گیم چینجرمنصوبہ ہے،کرپشن کے خاتمے اورعدل وانصاف کے بغیر چین کا سی پیک بھی گوادر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے ، مجاہد چنا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے کہا ہے کہ سی پیک گیم چینجرمنصوبہ ہے مگرکرپشن کے خاتمے اورعدل وانصاف کے بغیر چین کا سی پیک بھی گوادر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے کیونکہ رشوت سفارش اورکرپشن نے ملک کے اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے،پوری ملک میں سی پیک کا چرچا اوراسی بناء پرچین سے معاہدے کئے جارہے ہیں مگر سی پیک کے دل گوادر کے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں اس سے بڑی ناانصافی کیا ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب جیکب آباد کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کا شاٹ فال سات ہزار تک پہنچ جاناحکومتی نااہلی وناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،حکومتی دعوؤں کے برعکس بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔نوازشریف کا چارسال کے بعددورہ جیکب آباد اورکامیاب جلسہ سے خطاب اچھی بات ہے ،سیاسی اعلانات کی بجائے وہ جیکب آباد میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے توبہتر ہوتاکیونکہ جیکب آباد خطے کا گرم ترین علاقہ ہے موسم گرما میں اس کو بجلی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردیا جائی

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی