چینی تعمیراتی گروپ پاکستان کے ماربل اور گرینائٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرے گا

پاسڈیک اور حیبی جیانزن آرکیٹکچرل گروپ کے درمیان جلد مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے جائیں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر

جمعہ 21 اپریل 2017 16:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) چینی تعمیراتی گروپ حیبی جیانزن آرکیٹیکچرل گروپ پاکستان کے ماربل اور گرینائٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے پر تیار ہو گیاہے اس سلسلے میں گروپ کے ایک وفد نے لی جیانزن کی قیادت میں پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی (پاسڈیک) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور ماربل و گرینائٹ سیکٹر کی ترقی کیلئے ممکنہ شعبوں میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیالات کیا اس موقع پر چینی وفد کو ملک میں ماربل اور گرینائٹ سیکٹر کی استعداد سے تفصیلی طور پر آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ پاسڈیک کے منصوبوں اور سیکٹر کی ترقی کیلئے بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کے بارے میںبتایا گیا۔

(جاری ہے)

وفد کے ساتھ دونوں اداروں کے درمیان سرمایہ کاری کے مشترکہ منصوبوں پر بھی بات کی گئی چینی وفد نے پاسڈیک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے سیکٹر کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے چیف ایگزیگٹو آفیسر پاسڈیک کے ساتھ تبادلہ خیالات میںطے کیا کہاس سلسلے میں پاسڈیک اور حیبی جیانزن آرکیٹکچرل گروپ کے درمیان جلد مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..