کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں ہفتے کوبجلی بندرہے گی ،کیسکو

جمعہ 21 اپریل 2017 16:57

کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں ہفتے کوبجلی بندرہے گی ،کیسکو
کوئٹہ۔21اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں 22اپریل کو مری آبادگرڈکے لیاقت بازارایکسپریس ۔انڈسٹریل گرڈکے پشتون آبادایکسپریس، اولڈ اورنیوپشتون آبادفیڈرصبح10بجے سے دوپہر 2 بجے تک سریاب گرڈکے جان محمدفیڈرایک بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی ۔

اسی طرح 23اپریل کو(بروزاتوار)شیخ ماندہ گرڈکے ائیرپورٹ روڈ، واسا، پی اے ایف، ویسٹرن بائی پاس، کچلاکI، سی ٹی ایس، کڈنی اوراغبرگ فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک ۔سٹی گرڈکے سورج گنج بازارفیڈر12بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ سٹی گرڈکے سٹیڈیم ،سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس فیڈرزنیز شیخ ماندہ گرڈکے ٹی پی ایس، چشمہ ،کچلاکI، ریگی، واسا،آئی ٹی یونیورسٹی فیڈرز دوپہر2بجے سے شام 5بجے تک بجلی بندرہے گی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 24اپریل کو انڈسٹریل گرڈکے پشتون آبادایکسپریس، اولڈ اورنیوپشتون آباد،انڈسٹریل ،ایسٹرن بائی پاس فیڈرصبح11بجے سے دوپہر2بجے تک ۔سٹی گرڈکے ملک پلانٹ فیڈرایک بجے سے شام چاربجے تک ۔ انڈسٹریل گرڈکے شاہنواز،اولڈلیاقت بازارفیڈرزسہ پہر3بجے سے شام6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔دریں اثناء لورالائی۔مسلم باغ ٹرانسمشین لائن پر کنڈکٹرکراسنگ کے کام کے سلسلے میں 22اپریل سے 30اپریل تک (روزانہ) صبح 8بجے سے شام7بجے تک مسلم باغ گرڈسٹیشن سے بجلی معطل ہوگی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ