انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

جمعہ 21 اپریل 2017 23:30

انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان رہا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید 104.85 روپے سے کم ہو کر 104.83 روپے اور قیمت فروخت 104.90 روپے سے کم ہو کر 104.88 روپے پر آگئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے اور قیمت فروخت 106.20 روپے پر برقرار رہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید 113.30 روپے سے کم ہو کر 112.80 روپے اور قیمت فروخت 114.80 روپے سے کم ہو کر 114.30 روپے پر آگئی اسی طرح 25 پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید 135 روپے سے کم ہو کر 134.75 روپے اور قیمت 136.50 روپے سے کم ہو کر 136.25 روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی