براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے چین اور جرمنی سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک میں روڈ شو منعقد کئے جائیںگے، سرمایہ کاری بورڈ

ہفتہ 22 اپریل 2017 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) ملک میںکی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی ) کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری بورڈ کے زیر انتظام چین اور جرمنی سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک میں روڈ شو منعقد کئے جائیںگے۔

(جاری ہے)

سرمایہ کاری بورڈ کی مرتب کی گئی نئی حکمت عملی کے مطابق مختلف ایوا نہائے صنعت و تجارت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی معاونت سے روڈ شو منعقد کئے جائیںگے تا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ٹیکسٹائلز اور سٹیل کے شعبوں سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کیا جا سکے۔

بی او آئی کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ آٹو موبائلز کے شعبہ میں بھی بھاری غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی بڑی بین الاقوامی کمپنیاں اور سرمایہ کار پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گہری دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں جس سے پاکستان میں کی جانے والی ایف ڈی آئی میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد