5ء تک جنوبی ایشیاء کے ممالک میں صنفی تضادات کے خاتمہ سے مجموعی قومی پیداوار میں 48 فیصد تک اضافہ کیا جا سکتا ہے ،ْڈاکٹر شمشاد اختر

اتوار 23 اپریل 2017 14:10

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء)اقوام متحدہ کے ایشیاء اور بحرالکاحل کیلئے اقتصادی و سماجی کمیشن (ای ایس سی اے پی ) کی ایگزیکٹو سیکرٹری ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ 2025ء تک جنوبی ایشیاء کے ممالک میں صنفی تضادات کے خاتمہ سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں 48 فیصد تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صنفی تضادات کے خاتمہ سے قومی معیشت کی ترقی میں خواتین کے کردار کو وسیع کیا جا سکتا ہے جس سے خواتین کی استعداد کار سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کسی بھی ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں اس لئے ضروری ہے کہ جنوبی ایشیاء کے ممالک اور بالخصوص پاکستان میں بھی قومی معیشت کی ترقی میں خواتین جوپاکستان کی نصف سے زائد آبادی پر مشتمل ہیں، ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ اس حوالے سے صنفی تضادات کے خاتمہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ