براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے چین اور جرمنی سمیت دنیا کے بڑے ممالک میں روڈ شو منعقد کئے جائیںگے ،ْ سرمایہ کاری بورڈ

اتوار 23 اپریل 2017 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) سرمایہ کاری بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میںکی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی ) کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری بورڈ کے زیر انتظام چین اور جرمنی سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک میں روڈ شو منعقد کئے جائیںگے۔

(جاری ہے)

سرمایہ کاری بورڈ کی مرتب کی گئی نئی حکمت عملی کے مطابق مختلف ایوا نہائے صنعت و تجارت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی معاونت سے روڈ شو منعقد کئے جائیںگے تا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ٹیکسٹائلز اور سٹیل کے شعبوں سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کیا جا سکے۔

بی او آئی کے ترجمان نے بتایا کہ آٹو موبائلز کے شعبہ میں بھی بھاری غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی بڑی بین الاقوامی کمپنیاں اور سرمایہ کار پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گہری دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں جس سے پاکستان میں کی جانے والی ایف ڈی آئی میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی