ْانسداد ڈینگی اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے محکموں کے بارے میں رپورٹ تیار کی جائے،شاہد حسین

پیر 24 اپریل 2017 16:49

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) ممبر سی ایم آئی ٹی و چیئرمین ترک کمیٹی شاہد حسین نے کہا ہے کہ واسا نمائندگان گزشتہ ہفتے میں اپنے کئے جانیوالے کام کو تصاویر اگلی میٹنگ میں لاکر دکھائیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کو ایک لیٹر لکھا جائے کہ سکولوں اور کالجز وغیرہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن بنانے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

انہوں نے خاص تاکید کی کہ جو محکمہ جات ہفتہ وار میٹنگ میں شامل نہیں ہو رہے وہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور تمام متعلقہ ادارے اپنے کام میں مزید بہتری لائیں۔انہوں نے اس بات کا اظہار ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹائون میں انسدادڈینگی کے حوالے سے 9ویں اجلاس کی صدارت کرے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایل ڈبلیو ایم سی،ایل ڈی اے،فشریز ڈیپارٹمنٹ،واسا ڈیپارٹمنٹ،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،پی ایچ اے،کواپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی،ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

دوران بریفنگ تمام محکموں کے نمائندوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے اور ڈی وی آر کے ذریعے شکایات کے ازالہ پر اپنی کارکردگی بارے بتایا۔تاہم ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (کالج ونگ)نے بتایا کہ انہوں نے ٹائون شپ صادق چوک پر قائم گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول کا معائنہ کیا تو یہ انکشاف سامنے آیا کہ بچوں کے صاف پینے کے لئے کوئی فلٹر پلانٹ نصب نہیں ہے۔

جبکہ واسا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ انہوں نے ٹائون شپ میں موجود سیوریج کے مسائل کو حل کرلیا ہے۔شاہد حسین نے اجلاس کے اختتام پر ہدایت کی کہ ڈی وی آر کے ذریعے موصول ہونیوالی شکایات کا فوری ازالہ ممکن بنایا جائے اور ڈینگی سرویلنس آؤٹ ڈور اور انڈور دونوں جگہوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ ڈینگی کی روک تھام کے لئے قبرستانوں ، کباڑ خانوں ، تعمیراتی جگہوں کی خصوصی سرویلنس کی ضرورت ہے اورتمام متعلقہ ادارے اب ہفتہ وار میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی