چھانگامانگا اور کینال کو تفریحی مقامات کے طور پر ڈویلپ کیا جائے‘ عبدالباسط

پیر 24 اپریل 2017 17:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء)لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط نے مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر چودھری عبدالغفور سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر تجویز دی ہے کہ چھانگا مانگا جنگل اور کینال کو تفریحی مقامات کے طور پر ڈویلپ کیا جائے جس سے سیاحت کی صنعت کو فروغ حاصل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ چھانگا مانگا جنگل اور کینال سیاحوں کے لیے پٴْرکشش جگہیں بن سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کینال میں سیاحوں کے لیے کشتیاں چلائی جائیں اور اس پر بنے برج اونچے کیے جائیں تاکہ بڑی کشتیاں باآسانی گزرسکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاحت کی صنعت پاکستان کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ چودھری عبدالغفور نے کہا کہ سیاحت کی صنعت کے فروغ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بہت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور غیرملکی سیاحوں کو پاکستان لانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے لاہور چیمبر کے صدر کو آگاہ کیا کہ پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن جارحانہ حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس