صنعتوں کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی ملتی رہے تاکہ صنعتیں اپنی کیپیسیٹی کے مطابق کام کر سکیں ‘پیاف

تمام انڈسٹریل اسٹیٹس میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ ختم کی جائے ‘میاں انجم نثار ،عرفان اقبال شیخ

پیر 24 اپریل 2017 18:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ تمام انڈسٹریل اسٹیٹس میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ ختم کی جائے، تمام اندسٹریل اسٹیٹس میں لوڈشیڈنگ کم سے کم دورانیہ کی رکھی جائے اور اسکا پراپر شیڈول وضع کیا جائے تاکہ متبادل ذرائع استعمال کرنے کی وجہ سے صنعتوں کی پیداواری لاگت نہ بڑھنے پائے، انرجی بحران کے لئے جاری مختلف پاور پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کی جائے،ملک بھر میں بجلی کی چو ری روکنے کے لئے قانون سازی پر عملدرآمد کروایا جائے ۔

ان خیالات کا اظہار پیاف کے چیئر مین عرفان اقبال شیخ نے پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار کے ہمراہ یہاںسوموار کے روز کاہنا کاچھا انڈسٹریل ایسوسی ایشنز کے صنعتکاروں کے ایک وفد سے تقریب کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

میاں انجم نثار نے کہا کہ پیداوری لاگت زیادہ ہونیکی وجہ سے اکثر پیداواری یونٹس بند ہو چکے ہیں اور نئی صنعتیں نہیں لگ رہی ہیں۔ بین الاقوامی حالات کے تناظر میں یہ ضروری ہے کہ صنعتوں کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی ملتی رہے تاکہ صنعتیں اپنی کیپیسیٹی کے مطابق کام کر سکیں گی اور روزگار کا لیول قائم رہے۔

انڈسٹری کو زیادہ سے زیادہ بجلی دینے کے اقدام سے صنعتوں کا پہیہ چلتا رہے گا اور مزدور بھی خوشحال ہو گا۔تقریب سے لاہور چیمبر کے سیئنر نائب صدر امجد علی جاوا اور کاہنا کاچھا انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمود اختر نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا