9 ماہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی درامدات 474 ارب روپے تک پہنچ گئیں

سموسے اور پکوڑوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے 145 ارب روپے کا کھانے کا تیل درآمد کیا گیا:ادارہ شماریات

منگل 25 اپریل 2017 18:00

9 ماہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی درامدات 474 ارب روپے تک پہنچ گئیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2017ء) جولائی سے مارچ کے دوران کھانے کی اشیائ کی درآمدات 15 فیصد اضافے سے 474 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 410 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیائ درآمد کی گئیں۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق نو ماہ کے دوران سموسے اور پکوڑوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے 145 ارب روپے کا کھانے کا تیل درآمد کیا گیا،جولائی سے مارچ کے دوران دالوں کی درآمدات 63 فیصد اضافے سے 75 ارب 57 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 46 ارب روپے کی دالیں درآمد کی گئیں تھیں۔

مہمانوں کی خاطر توازو کرنے اور تازہ دم رہنے کے لئے نو ماہ میں 43 ارب روپے کی صرف چائے ہی درآمد کی گئیں جبکہ زرعی ملک ہونے کے باوجود 19 ارب روپے کا دودھ اور اس سے بنی مصنوعات درآمدات ہوئیں۔زبان کا چٹخارہ پن برقرار رکھنے کے خاطر مصالحہ رواں مالی سال کے نو ماہ میں 10 ارب روپے کے مصالحہ جات درآمد کیے گئے جبکہ اسی عرصے میں ڈارئی فروٹ کی درآمدات 24 فیصد اضافے سے 13 ارب روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد