مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم

یوروکی قدرمیں35پیسے کااضافہ ریکارڈ، برطانوی پائونڈکی قیمت خرید135روپے اورقیمت136.50روپے پربرقرار

بدھ 26 اپریل 2017 20:46

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء) انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.84روپے سے بڑھ کر104.85روپے اورقیمت فروخت104.89روپے سے بڑھ کر104.90روپے پرجاپہنچی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.90روپے اورقیمت 106.10روپے پربرقراررہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں35پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید114.40روپے سے بڑھ کر114.75روپے اورقیمت فروخت115.90روپے سے بڑھ کر116.25روپے پرجاپہنچی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید135روپے اورقیمت136.50روپے پربرقراررہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ