لاہور پیکیجز مال میں ایکو اسٹار -گری فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح

جمعہ 28 اپریل 2017 21:38

لاہور پیکیجز مال میں ایکو اسٹار -گری فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) ڈی ڈبلیو پی گروپ نے لاہور کے پیکیجز مال میں ایکو اسٹار -گری فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح کردیا ہے ۔والٹن روڈ لاہور کے پیکیجز مال کے گراؤنڈ فلور پر واقع یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اسٹور جدید مصنوعات کے ساتھ صارفین کو شاندار سہولیات فراہم کرے گا۔اس اسٹیٹ آف دی آرٹ اسٹور کا افتتاح سی ای او ،چیئرمین فاروق نسیم نے ربن کاٹ کر کیا جہاں ایکو اسٹار اور گری کی جدید مصنوعات صارفین کیلئے مہیا کی گئی ہیں۔

اس موقع پر ڈی ڈبلیو پی گروپ کے چیف آپریٹنگ افسر رضوان بٹ کا کہنا تھا کہ ڈی ڈبلیو پی گروپ صارفین کو جدید تخلیقاتی مصنوعات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے ،لاہور میں قائم کیا جانے والا یہ ایکو اسٹار-گری فلیگ شپ اسٹور صارفین تک ایکو اسٹار اور گری کی مصنوعات کی رسائی میں توسیع کیلئے اہم سنگ میل ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی ڈبلیو پی گروپ ایکو اسٹار الیکٹرانکس کا پروڈیوسر اور پاکستان بھر میں GREE ایئر کنڈیشنرز کا آفیشل پارٹنر ہے ،ملک بھر میں اپنے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے ڈی ڈبلیو پی گروپ صارفین کوبعد از فروخت سروس کے ساتھ ایکو اسٹار اور گری کی مصنوعات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ،ایکو اسٹار کی جانب سے صارفین کیلئے ایکو اسٹار کی مصنوعات کی خریداری پر 5فیصد کا اوپننگ ڈسکاؤنٹ بھی فراہم کیا جارہا ہے اور یہ پیشکش محدود مدت کیلئے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا