انٹر میں ڈالر کی قدر میں کمی ، مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہی

یورواوربرطانوی پائونڈکی قدرمیںبالترتیب50،50پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا

جمعہ 28 اپریل 2017 21:38

انٹر میں ڈالر کی قدر میں کمی ، مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.82روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.87روپے سے کم ہوکر104.85روپے پرآگئی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.90روپے اورقیمت فروخت106.10روپے پربرقراررہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یورواوربرطانوی پائونڈکی قدرمیںبالترتیب50،50پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس سے یوروکی قیمت خرید114.50روپے سے بڑھ کر115روپے اورقیمت فروخت116روپے سے بڑھ کر116.50روپے اور برطانوی پائونڈکی قیمت خریدروپے سے بڑھ کر135.50روپے سے بڑھ کر136روپے اورقیمت فروخت137روپے سے بڑھ کر137.50روپے پرجاپہنچی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین