امریکی کانگریس کے ارکان وفاقی اخراجات بل کے مسودے پر متفق، حکومتی امور کے ٹھپ ہوجانے کے خدشات ٹل گئے

پیر 1 مئی 2017 13:25

امریکی کانگریس کے ارکان وفاقی اخراجات  بل کے مسودے پر متفق، حکومتی امور کے ٹھپ ہوجانے کے خدشات ٹل گئے
واشنگٹن ۔ یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2017ء)امریکی کانگریس کے ارکان وفاقی اخراجات بل کے مسودے پر متفق ہوگئے ہیں جس کے بعد حکومتی امور کے ٹھپ ہوجانے کے خدشات ٹل گئے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ معاہدے کے تحت 30ستمبر تک وفاقی مالیاتی طریقہ کار کو برقرار رکھا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں اس حوالے سے بل کی منظوری دیدی جائیگی۔اس بل میں سرحدی سیکیورٹی کیلئے 1.5ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں تاہم میکیسکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز کا ذکر نہیں کیا گیا۔بل کے مسودے میں صحت کیلئے دو ارب جبکہ فوجی اخراجات میں اضافے کی تجاویز بھی شامل کی گئیں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا