بی ایم ڈبلیو اپنی اشیاء کی منتقلی کیلئے چین کی ریلوے سروسز سے زیادہ استفادہ کریگی

بحری اور فضائی ٹرانسپورٹیشن کے مقابلے میں چینی ریلوے سروسز بدرجہ بہتر ہے، نو برٹ ڈائرکس

جمعرات 4 مئی 2017 17:55

بی ایم ڈبلیو اپنی اشیاء کی منتقلی کیلئے چین کی ریلوے سروسز سے زیادہ استفادہ کریگی
میونخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2017ء) بی ایم ڈبلیو مشرق کی جانب اشیائ کی منتقلی کیلئے چین کی زیادہ سے زیادہ ریلوے سروسز سے استفادہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہ بات بی ایم ڈبلیو کے لاجسٹکس منیجر نے بتائی ہے ، جرمنی کی پرتعیش کارساز کمپنی پیداواری مواد انجن کے پرزوں اور بعد از فروخت پرزوں سمیت چین میں اپنے پلانٹوں کو اپنی اشیاء لے جانے کے لئے متبادل کے طورپر 2011ء سے چین کی ریلوے ایکسپریس (سی آر ای ) کو استعمال کررہی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات بی ایم ڈبلیو کے لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹیشن منصوبہ ساز نو برٹ ڈائرکس نے چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کوبتائی ہے۔ڈائرکس نے بتایا کہ بی ایم ڈبلیو نے سی ا آر ای کا اس وجہ سے انتخاب کیا ہے کہ کیونکہ بحری ٹرانسپورٹیشن کے مقابلے میں اس سے وقت کی کافی بچت ہوتی ہے اور ایئر لفٹ کے مقابلے میں اس سے لاگت کی بھی بچت ہوتی ہے۔ڈائرکس نے کہا کہ بی ایم ڈبلیو مستقبل میں اس سروسز سے زیادہ استفادہ کرے گی ، ایسا نہ صرف لاگت میں بچت کی وجہ سے بلکہ ماحولیاتی تحفظ کے خیالات کی وجہ سے بھی کیا جائے گا ، بی ایم ڈبلیو نے تخمینہ لگایا ہے کہ سی آر ای نے 2016ء میں 15000ٹن کے لگ بھگ سے اس کے کاربن اخراج میں کمی میں مدد دی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی