ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی

کمیٹی ٹیکس ادا کرنے والوں کے تنازعات اور مسائل کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کرے گی،بہتر قانون سازی کے لئے ایف بی آر کو سفارشات بھی پیش کرتی رہے گی، ایف بی آر

جمعرات 4 مئی 2017 17:55

ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2017ء) ٹیکس دہندگان کے تنازعات اور مسائل حل کرنے کے لئے ایف بی آر نے کمیٹیاں تشکیل دے دی۔ٹیکس وصولیوں کے نظام میں بہتری اور عوام کا اعتمام بڑھانے کے لئے ایف بی آر نے پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں "آلٹرنیٹ ڈس پیوٹ ریزر ویشن کمیٹی " تشکیل دے دی ہے،یہ کمیٹی ٹیکس ادا کرنے والوں کے تنازعات اور مسائل کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کرے گی اور بہتر قانون سازی کے لئے ایف بی آر کو سفارشات بھی پیش کرتی رہے گی۔

(جاری ہے)

ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق کمیٹی ریٹائرججز، کاروباری ایسو سی ایشن کے نمائندگان اور چارٹرڈ اکاونٹنٹس پر مشتمل ہے،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ کمیٹی کے قیام سے ٹیکس دہندگان کو کوٹ کچہری کے چکروں سے نجات ملے گی اور عوام کے اعتماد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ دوستانہ ماحول میں ٹیکس وصولی کو ممکن بنایا جاسکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..