روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافے کا رحجان

جمعرات 4 مئی 2017 22:06

روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافے کا رحجان
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2017ء) انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کے روز روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافے کا رحجان رہا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ہو گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 104.82 روپے سے بڑھ کر 104.84 روپے اور قیمت فروخت 104.87 روپے سے بڑھ کر 104.89 روپے پر جا پہنچی تاہم 10 پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 105.80 روپے سے کم ہو کر 105.70 روپے اور قیمت فروخت 106 روپے سے کم ہو کر 105.90 روپے پر آگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 114.80 روپے سے بڑھ کر 115 روپے اور قیمت فروخت 116.30 روپے سے بڑھ کر 116.50 روپے پر جا پہنچی جبکہ 40 پیسے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید 136 روپے سے کم ہو کر 135.60 روپے اور قیمت فروخت 137.50 روپے سے کم ہو کر 137.10 روپے پر آگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..